Urdu Conclave 2026

John Cena

ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکار کو حال ہی میں فلم اسٹار سنی دیول کی ہائی ایکشن فلم ’جاٹ‘ میں ولن کا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ فلم کے ہدایت کار گوپی چند مالینی ہیں۔ اس میں سیامی کھیر، ریجینا کیسینڈرا، جگپتی بابو، رامیا کرشنن، ونیت کمار سنگھ، پرشانت بجاج، زرینہ وہاب، پی روی شنکر اور ببلو پرتھویراج شامل تھے۔

'ہیڈ آف اسٹیٹ' ایک ایکشن کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایت کاری الیا نائشولر نے کی ہے۔ 'ہیڈ آف اسٹیٹ' میں ادریس ایلبا اور جان سینا بھی ہیں۔