Breaking News from Johannesburg: جوہانسبرگ میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک اور 10 زخمی
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے بیکرزڈال ٹاؤن شپ میں اتوار کی علی الصبح ایک خونریز واقعہ پیش آیا، جہاں 12 مسلح حملہ آوروں نے ایک ٹیورن اور سڑک پر موجود لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اس اچانک اور شدید حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
PM Modi participates in G20 Summit in Johannesburg: وزیراعظم نے جوہانسبرگ میں جی20 سربراہ اجلاس میں کی شرکت، اوپن سیٹلائٹ ڈیٹا پارٹنرشپ اور اہم معدنیات سرکلریٹی انیشیٹیو کی پیش کی تجویز
وزیراعظم نے گلوبل ساؤتھ کے لیے عالمی فیصلہ سازی میں زیادہ مؤثر آواز کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ نئی دہلی سمٹ میں افریقی یونین کو مستقل رکن بنانا ایک تاریخی قدم تھا اور یہ شمولیتی روح جی20 سے آگے بھی بڑھائی جانی چاہیے۔
PM Modi meets tech entrepreneurs in South Africa: جنوبی افریقہ میں پی ایم مودی کی ہند نژاد ٹیک کاروباریوں سے ملاقات، ’جُڑاؤ اور تعاون‘ پر زور
کئی کاروباریوں نے کہا کہ وزیراعظم کے بارے میں جو انہوں نے پڑھا تھا، ملاقات میں ویسا ہی تجربہ ہوا۔ ہر موضوع پر گہری اور جامع گفتگو ہوئی اور وزیراعظم کی معلومات اتنی وسیع اور مفصل تھیں کہ ہر معاملے پر بہت دانشمندی سے بات چیت کی گئی۔
PM Modi at the Opening session of G20 summit: جنوبی افریقہ میں G20 سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس میں پی ایم مودی کی طرف سے تجویز کردہ کلیدی اقدامات
وزیر اعظم مودی نے خطرناک مصنوعی منشیات جیسے فینٹانیل کے تیز پھیلاؤ کی جانب توجہ دلائی اور ان کے صحت عامہ، سماجی استحکام اور عالمی سلامتی پر سنگین اثرات سے خبردار کیا۔ انہوں نے تجویز دی کہ منشیات اور دہشت گردی کے نیٹ ورک سے نمٹنے کے لیے ایک مخصوص جی 20 اقدام شروع کیا جائے، جس کا مقصد مالیاتی، حکومتی اور سلامتی کے آلات کو یکجا کرنا ہے۔
PM Modi enjoys Girmitiya song Ganga Maiya: پی ایم مودی نے دیکھی گِرمٹیہ گیت ‘گنگا مَیّا’ کی پیشکش، وزیر اعظم نے بتایا خوش کن اور جذباتی تجربہ
وزیر اعظم نریندر مودی جب جوہانسبرگ کے ایک ہوٹل پہنچے تو ہندوستانی برادری کے افراد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'X' پر کہا کہ میں جوہانسبرگ میں ہندوستانی کمیونٹی کے پرتپاک استقبال سے بہت خوش ہوں۔ یہ محبت ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لازوال رشتے کی عکاسی کرتی ہے۔
PM Modi Landed In Johannesburg : وزیراعظم مودی کے جوہانسبرگ پہنچنے پر شاندار استقبال، جی20 سربراہی اجلاس میں کریں گے شرکت
وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو جوہانسبرگ پہنچے، جہاں ان کا شاندار اور روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر انہیں ثقافتی مظاہرے کرنے والی ٹیم نے خوش آمدید کہا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی سطح پر ان کے لیے کتنی عزت و احترام قائم ہے۔
Fire broke out in a building in South Africa, 63 died: جنوبی افریقہ میں ایک عمارت میں لگی آگ، 63 افراد ہوئے ہلاک، 43 دیگر زخمی
مولاؤدزی نے کہا کہ یہ عمارت مؤثر طور پر ایک "غیر رسمی بستی" تھی جہاں بے گھر افراد بغیر کسی رسمی لیز کے معاہدے کے رہائش کی تلاش میں منتقل ہوئے تھے۔
India-Iran Relation: وزیر اعظم مودی اور ایران کے صدر کی دو طرفہ ملاقات، جانئے کن کن امور پر ہوئی بات چیت؟
ارندم باغچی نے مزید کہا کہ صدر رئیسی نے برکس میں شمولیت کے لیے ہندوستان کی حمایت کے لیے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ صدر رئیسی نے بھی چندریان مشن کی کامیابی پر پی ایم مودی کو مبارکباد دی۔
Prime Minister Narendra Modi left for South Africa: وزیر اعظم نریندر مودی برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے منگل کی صبح جنوبی افریقہ پہنچ گئے
مودی نے کہا کہ یہ سربراہی اجلاس برکس ممالک کو مستقبل میں تعاون کے شعبوں کی نشاندہی کرنے اور ادارہ جاتی ترقی کا جائزہ لینے کا ایک مفید موقع فراہم کرے گا۔
South Africa vs West Indies 3rd T20: ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز کا تاج اپنے نام کرلیا
تیسرے میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر الزاری جوزف کو 'پلیئر آف دی میچ' کا خطاب دیا گیا۔





