Bharat Express DD Free Dish

JKSSB

جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کے خلاف ہفتہ کو بھی بڑی تعداد میں نوجوان سری نگر کے ایس کے پارک میں جمع ہوئے۔ سابق رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ مہدی نے مبینہ بے ضابطگیوں کے باعث امتحان ملتوی کرنے کے طلبہ کے مطالبے کی حمایت کی۔