Bigg Boss OTT 3: کیا اب سلمان خان کی جگہ بالی ووڈ کا یہ اداکار سنبھالے گا شو کی ذمہ داری؟
کچھ دن پہلے یہ کہا جا رہا تھا کہ میکرس مبینہ طور پر سلمان کی جگہ انل کپور، سنجے دت یا کرن جوہر کو میزبان بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اگرچہ اس بارے میں کچھ تصدیق نہیں ہو سکی۔ لیکن حال ہی میں میکرس نے بگ باس OTT 3 کا پرومو شیئر کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔
House of the Dragon Season 2: ’ہاؤس آف دی ڈریگن‘ سیزن 2 کا پریمیئر 17 جون کو جیو سنیما پریمیم پر ہوگا
'ہاؤس آف دی ڈریگن' کے پہلے سیزن کا پریمیئر اگست 2022 میں HBO پر ہوا تھا۔ یہ شو جارج آر آر مارٹن کی کتاب 'فائر اینڈ بلڈ' پر مبنی ہے۔ 'ہاؤس آف دی ڈریگن' کی کہانی 'گیم آف تھرونز' سیریز میں دکھائے گئے واقعات سے 300 سال پہلے کی تاریخ پر مبنی ہے۔
Jio launches 3 new Jio TV Premium Plans: جیو نے لانچ کئے 3 نئے ’جیو ٹی وی پریمئیم پلانس‘، پلان کے ساتھ ہی ملےگا ا و ٹی ٹی ایپس سبسکرپشن، 15 دسمبر سے ہونگے لائیو
جیو ٹی وی پریمیم پلانس کو ری چارج کرنے سے ایک سے زیادہ او ٹی ٹی سبسکرپشنز کو الگ سے خریدنے کی پریشانی ختم ہو جائے گی۔ جیو ٹی وی ایپ میں سائن ان کرنے سے، او ٹی ٹی ایپس کے لیے الگ الگ لاگ ان اور پاس ورڈ بنانے اور یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
India Vs Australia Live Telecast : جیو سینما پر بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا ٹیلی کاسٹ11 زبانوں میں ہوگا
وائیکوم۔ 18 نے سیریز کے لیے اپنے ماہر پینل کا بھی اعلان کیا ہے۔ پینل میں سریش رائنا، کیدار جادھو، آکاش چوپڑا، نکھل چوپڑا، امیت مشرا، انیرودھ سریکانت، ابھینو مکند، ہنوما وہاری، وینکٹاپتی راجو، سرندیپ سنگھ، رتندر سنگھ سوڈھی وغیرہ کا نام شامل ہے۔
Reliance AGM 2023:ملک کا سب سے بڑا ڈیجیٹل تفریح کا پلیٹ فارم ہے اب جیو سنیما،مُکیش امبانی کا بیان
کمپنی کے شیئر ہولڈرز کے AGM سے خطاب کرتے ہوئے مکیش امبانی نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (IPL) ٹورنامنٹ کے دوران 450 ملین ناظرین نے Jio سنیما کے پلیٹ فارم پر میچز دیکھے۔ اس نے پلیٹ فارم پر آئی پی ایل کے دوران میچز مفت دیکھنے کی جیسے عالمی اسٹوڈیوز سے خصوصی مواد پیش کرتا ہے۔
Asur 2 kalki story: کیا ہے کالکی اوتار کی کہانی، Asura-2 ویب سیریز میں جس کا کیا گیا تذکرہ
مذہبی عقائد کے مطابق، ہندو صحیفوں میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جب بھی اس زمین پر گناہ اور ناانصافی میں اضافہ ہوا ہے، تب بھگوان وشنو کسی نہ کسی شکل میں گناہگاروں کو تباہ کرنے کے لیے زمین پر نمودار ہوئے ہیں۔
IPL was watched more than 1300 Crore times on Jio Cinema: جیو سنیما کا شاندار کارنامہ، آئی پی ایل کو جیو سنیما پر 1300 کروڑ سے زیادہ بار دیکھا گیا
جیو سنیما پر پانچ دنوں میں دو بارسب سے زیادہ ناظرین کا آئی پی ایل ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ 12 اپریل کو چنئی سپرکنگس اورراجستھان رائلس کے درمیان میچ کے دوران، ایک ہی وقت میں جیوسنیما ایپ پراس میچ کو دیکھنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد 22.3 ملین تھی۔
IPL 2023: 73 percent fans watching IPL on Jio Cinema: جیو سنیما پر 73 فیصدی شائقین آئی پی ایل دیکھ رہے ہیں: اسکور رپورٹ
'اسکور' رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ ٹی وی پر آئی پی ایل کو دیکھنے والوں کی تعداد کیبل یا ڈی ٹی ایچ سے کہیں زیادہ ہے۔
Jio Cinema: جیوسنیما کے برانڈایمبیسیڈر بنے روہت شرما
روہت جیو سنیما ٹیم کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ وہ ایک مشترکہ وژن کے تحت تعاون کریں گے جس میں اقدامات کی ایک سیریز کے ذریعے کھیلوں کے نظارے کو ڈیجیٹل کا مترادف بنانے پر توجہ دی گئی ہے۔