Urdu Conclave 2026

Jill Biden

جل بائیڈن کے مطابق جون 2023 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے سرکاری دورۂ امریکہ کے دوران انہیں یہ خصوصی ہیرا بطور تحفہ پیش کیا گیا تھا۔ انہوں نے لکھا کہ یہ ہیرا نہ صرف انتہائی خوبصورت تھا بلکہ لیب میں تیار کیے جانے والے ہیروں کی صنعت میں بھارت کی بڑھتی ہوئی صلاحیت اور قیادت کی علامت بھی تھا۔

وزیر اعظم مودی کے سابقہ دوروں کے برعکس ایک سرکاری دورہ زیادہ پروقار ہو گا، کیونکہ ان کا استقبال روایتی سرکاری تقریب کے ساتھ کیا جائے گا جس کے بعد وائٹ ہاؤس پہنچنے پر 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔ ریاستی دوروں کو ایک خاص اعزاز سمجھا جاتا ہے کیونکہ ان کی اعلیٰ علامتی اور رسمی حیثیت ہوتی ہے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا امریکہ دورہ دونوں ملکوں کے گہرے تعلقات اور شراکت داری پر جشن منانے کیلئے خاص ہوگا:انٹونی بلنکن

وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری کے. جین پیئر نے سفر کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "آئندہ دورہ امریکہ اور ہندوستان کے درمیان گہری اور قریبی شراکت داری کو مزید گہرا کرے گا