Somi Ali’s serious allegations against Aditya Pancholi: اداکارہ سومی علی نے آدتیہ پنچولی پر لگائے سنگین الزامات، کہا- جیا کی موت کا ذمہ دار ہے سورج
جون 2013 میں اداکارہ جیا خان جوہو کے ساگر ترنگ اپارٹمنٹس میں واقع اپنی رہائش گاہ پر پھانسی کے پھندے پر لٹکتی ہوئی پائی گئی تھیں۔ اس واقعے کے بعد ان کے بوائے فرینڈ سورج پنچولی پر اداکارہ کو خودکشی پر اکسانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ یہ کیس تقریباً 10 سال تک عدالت میں چلتا رہا۔ ایک طویل قانونی عمل کے بعد، سورج کو سال 2023 میں بری کر دیا گیا۔
Jiah Khan-Sooraj Pancholi: ’حاملہ ہونے کا ڈر ہر وقت ستا تا رہتا ہے‘ جیا خان نے سوسائڈ نوٹ سے پہلے لکھا تھا 6 صفحات پر مشتمل خط، اڑ جائیں گے ہوش
jiah khan-sooraj Pancholi Suicide Note: جیا خان نے خودکشی کرنے سے پہلے 6 صفحات پر مشتمل ایک خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے سورج پنچولی پر سنگین الزامات عائد کئے تھے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ جیا خان نے خط میں کیا کچھ لکھا تھا؟
Jiah Khan Suicide Case: جیا خان خودکشی معاملے میں سی بی آئی کورٹ نے سنایا فیصلہ، سورج پنچولی کو بری کردیا گیا
Jiah Khan Suicide Case: جیا خان کی خودکشی معاملے میں اکسانے کے ملزم سورج پنچولی کو آخرکار 10 سال کے بعد سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ نے آج فیصلہ سنا دیا ہے۔





