Urdu Conclave 2026

Jhuggi Jhopri

دہلی کے ادیوگ بھون کے قریب واقع جھگی بستی میں خوفناک آگ لگنے سے درجنوں عارضی مکانات جل کر خاکستر ہو گئے، تاہم بروقت کارروائی کے باعث لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر لیا گیا۔ مسلسل پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعات نے دہلی سمیت دیگر شہروں میں فائر سیفٹی، غیر قانونی بجلی کنکشنز اور گنجان آبادی والی بستیوں کی حفاظت سے متعلق سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

دہلی کے کچی آبادیوں کے لیے مرکزی حکومت کا ایک بڑا فیصلہ: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’دہلی کچی آبادی اور جھگی جھوپڑی بحالی پالیسی 2026‘ کو منظوری دے دی ہے۔ ڈی ڈی اے اور ڈی یو ایس آئی بی کو 45 دنوں کے اندر ٹینڈر فلوٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔