Stampede at Ranchi’s JSCA Stadium: رانچی کے جے ایس سی اے اسٹیڈیم میں جھارکھنڈ ٹی-20 فائنل کے دوران بھگدڑ، متعدد افراد زخمی، کئی افراد اسپتال میں داخل
عینی شاہدین نے بتایا کہ بدنظمی اور داخلے میں تاخیر سے ناراض بعض تماشائیوں نے حفاظتی حصار توڑنے کی کوشش کی۔ اس دوران مغربی دروازے اور بیریکیڈنگ کے ایک حصے کو نقصان پہنچا۔





