Bharat Express

Jhalak Dikhhla Jaa 11

ادھر منیشا رانی  نے ایک انٹرویو میں اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی ہے۔ کئی اداکاروں کی طرح منیشا ک رانی کوبھی کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے میں جھلک دکھلاجا سیزن 11 کی یہ ویڈیو اپ لوڈ کر رہی ہوں کیونکہ یہ پرفارمنس ویڈیو رہ گئی تھی اور یہ میری آخری جے ڈی جے پرفارمنس ویڈیو ہوگی۔

ٹی وی اداکار شعیب ابراہیم ان دنوں ڈانس ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا 11 میں نظرآرہے ہیں۔ وہیں دیپیکا ککڑ لمبے وقت سے اداکاری سے دور ہیں۔