Gold-Silver Price: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ، سستا ہوا سونا؛ جانیے آج کے تازہ دام
سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی سرمایہ کاروں کے لیے اچھی خبر ہے۔ طویل عرصے مسلسل تیزی کے بعد آج 3 جنوری کو دہلی، لکھنؤ اور اندور کے صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نرمی دیکھی گئی ہے۔
Gold-Silver price: سال کے آخری دن بازار دھڑام، چاندی حیرت انگیزنچلی سطح تک پہنچی؛ جانیے سونے کے تازہ دام
سال 2025 کے آخری کاروباری دن سرمایہ کاروں کی منافع خوری کے باعث سونا اور چاندی دونوں سستے ہو گئے ہیں۔ چاندی کی قیمت گھٹ کر 2 لاکھ 34 ہزار روپے پر آ گئی ہے، جبکہ سونا بھی 800 روپے سے زیادہ ٹوٹ گیا ہے۔
Gold – Silver price: سونے کی قیمتوں نے توڑے تمام ریکارڈ! چاندی نے بھی دکھائی اپنی چمک، جانیے اپنے شہر کے تازہ ریٹ
کیا آپ سونا خریدنے یا سرمایہ کاری کرنے کا سوچ رہے ہیں؟ آج چاندی کی قیمت نے 11,000 روپے کا بڑا اضافہ کرتے ہوئے فی کلو 2.51 لاکھ روپے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اسی طرح سونے کی قیمتیں بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
Gold – Silver price: سونا اور چاندی کی قیمتوں میں تاریخی دھماکہ، خریداروں کے اُڑ گئے ہوش! جانیے آج کے تازہ دام
سال 2025 کے اختتام پر سونا اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ دہلی سے لے کر لکھنؤ اور اندور تک، سونے کی قیمتیں 1.40 لاکھ روپے فی 10 گرام کے پار پہنچ گئی ہیں، جبکہ چاندی میں صرف ایک ہی دن میں 10 ہزار روپے کا بھاری اضافہ درج کیا گیا ہے۔
Gold-Silver price: سرافہ بازار میں ہلچل؛ سونے اور چاندی کی قیمتوں نے توڑے تمام ریکارڈ ، جانیے آج کے تازہ دام
کرسمس اور شادیوں کے سیزن سے پہلے سونے اور چاندی کی قیمتوں نے عوام کی جیب پر بھاری بوجھ ڈال دیا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں کشیدگی کے درمیان بھارتی بازاروں میں آج چاندی کی قیمت میں 10,000 روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا ہے۔
Silver massive jump: چاندی بنی ’سونا‘! پیر کو بازار کھلتے ہی 6000 روپے کا زبردست اچھال، سرمایہ کاروں کی چاندی ہی چاندی
سال کے آخری مہینے میں صرافہ بازار میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ عموماً چاندی کو سونے کا چھوٹا بھائی سمجھا جاتا تھا، لیکن اب حالات بدلتے نظر آ رہے ہیں۔
Gold-Silver Price: سونے کی قیمتوں میں استحکام، لیکن چاندی نے لگائی لمبی چھلانگ؛ جانیے آپ کے شہر میں آج کی تازہ قیمتیں
سرافہ بازار میں آج سونے کی قیمتیں مستحکم بنی ہوئی ہیں، تاہم چاندی کے داموں میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ دہلی میں جہاں سونا گزشتہ روز کے دام پر ہی فروخت ہو رہا ہے، وہیں چاندی کی قیمت 2.14 لاکھ روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے۔
Gold-Silver price hike: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اُچھال، چاندی توڑے گی ریکارڈ! جانیے آج آپ کے شہر کی تازہ قیمتیں
آج بھارتی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی درج کی گئی ہے۔ دہلی، لکھنؤ اور اندور میں سونے کے دام بڑھے ہیں، جبکہ چاندی نے 2.11 لاکھ روپے فی کلو کی سطح کو چھو لیا ہے۔ سرمایہ کاری یا خریداری سے پہلے آج کی تازہ ریٹ لسٹ ضرور دیکھیں۔
Gold-Silver price: سونے کی قیمتوں میں شدید کمی، 2 لاکھ سے تجاوز کے بعد چاندی بھی ہوئی سستی ، جانیے تازہ قیمتیں
شادی کے سیزن میں سونا اور چاندی خریدنے والوں کے لیے خوشخبری ہے۔ آج صرافہ بازار میں سونا اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔
Gold Silver price today: سونے کی قیمتوں میں طویل عرصے بعد شدید کمی، چاندی 2 لاکھ کے قریب پہنچنے کا امکان،جانیے آج کے تازہ نرخ
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں خاص تبدیلی دیکھی گئی ہے۔ سونے کی قیمتیں گرنے سے سرمایہ کاروں کے لیے موقع پیدا ہو گیا ہے، جبکہ چاندی کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ آج کے سونے اور چاندی کے نرخ یہاں جانیے۔





