Bharat Express DD Free Dish

Jesore Bangladesh Incident

بھارت کی وزارت خارجہ نے بنگلہ دیش میں ایک ہندو نوجوان کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقلیتوں کے تحفظ اور ملک میں امن و امان کی صورتحال پر سوال اٹھائے تھے۔ وزارت خارجہ کے مطابق آزاد ذرائع کے جائزوں میں محمد یونس کی قیادت میں قائم عبوری حکومت کے دور میں اقلیتوں کے خلاف 2900 سے زائد تشدد کے واقعات درج کیے گئے ہیں، جن میں قتل، آتش زنی اور زمینوں پر قبضے جیسے جرائم شامل ہیں۔