JEE Advanced 2027: جے ای ای ایڈوانسڈ 2027 کی تاریخ کا اعلان، امتحان میں آن اسکرین بیسک کیلکولیٹر استعمال کرنے کی ملے گی سہولت
آئی آئی ٹی دہلی کے مطابق جے ای ای ایڈوانسڈ 2027 کا امتحان 23 مئی کو دو شفٹوں میں منعقد ہوگا۔ امیدواروں کو 10 سے 12 ہندسوں کے ڈسپلے والا آن اسکرین بیسک (نان سائنٹفک) کیلکولیٹر فراہم کیا جائے گا۔





