Bihar Caste Census Controversy: ذات پر مبنی مردم شماری کے فارم سے ’ذات‘ کا کالم غائب ہونے پر بہار میں ہلچل، آر جے ڈی-جے ڈی یو نے بی جے پی کو گھیرا
بہار میں یکم اپریل سے شروع ہونے والی ذات پر مبنی مردم شماری تنازعات میں پھنس گئی ہے۔ پہلے مرحلے کے فارم میں ’ذات‘ کے لفظ کا ذکر نہ ہونے پر آر جے ڈی اور جے ڈی یو نے سوال اٹھائے ہیں، جبکہ ماہرین نے اسے صرف عمل کے ایک حصہ کے طور پر بیان کیا ہے۔





