Tamil Nadu Former CM Jayalalithaa Birth Anniversary: تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے للیتا کی یوم پیدائش پر امت شاہ کا خراج عقیدت، عوامی خدمت کو قرار دیا مشعل راہ
تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ اور بااثر سیاسی لیڈر جے للیتا کی یوم پیدائش کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی عوامی خدمات کو یاد کیا۔
PM Modi remembers Jayalalithaa: ’’حب الوطنی کا جذبہ ان کے اندر گہرائی تک رچا بسا تھا‘‘ وزیراعظم نریندر مودی کا جے جے للیتا کو خراج عقیدت
وزیراعظم نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات کے 131ویں ایپی سوڈ میں جے للیتا کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ معاشرے کی فلاح کو اپنی ترجیح بناتے ہیں، وہ ہمیشہ عوام کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔





