India-Japan Defence Partnership: بھارت-جاپان دفاعی شراکت داری کو نئی سمت دینے پر زور، وزیراعظم مودی سے ملے جاپان کے وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی
بھارت اور جاپان نے دفاعی اور اسٹریٹجک تعاون کو نئی سمت دینے پر زور دیا ہے۔ جاپان کے وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی شراکت داری، ہند-بحرالکاہل خطے میں امن اور علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Japanese PM Sanae Takaichi Arrives: جاپانی وزیر اعظم سانے تاکائیچی کا پہلا دورۂ بھارت، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا پُرتپاک استقبال
جاپان کی وزیر اعظم سانے تاکائیچی اپنے پہلے تین روزہ تاریخی دورے پر نئی دہلی پہنچ گئیں، جہاں وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں لیڈر 16ویں بھارت-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران دوطرفہ تعلقات، دفاع، تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور علاقائی و عالمی امور سمیت متعدد اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
COVID-19: جاپانی ریسرچروں نے ڈھونڈ نکالی وہ وجہ جس نے کووڈ 19 کو بنایا تھا زیادہ خطرناک
پیدائشی مدافعتی نظام وائرس کے داخلے، نقل، اور جڑںے کو محدود کرتا ہے۔ یہ متاثرہ خلیوں کا پتہ لگا کر انہیں ہٹا بھی دیتا ہے۔
PM Modi Japan Visit: پی ایم مودی اور زیلنسکی کا جاپانی اخبارات میں جلوہ، میڈیا کوریج میں ہندوستان کی طاقت نظر آئی
اخبارات نے گزشتہ سال 24 فروری سے شروع ہونے والے روس اور یوکرین کے درمیان ہیروشیما کے زیلنسکی کے دورے کا بھی وسیع پیمانے پر احاطہ کیا





