Japan gets first woman pm sanae takaichi: سانے تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب، اپنے سخت رویے کے لیے ہیں مشہور
جاپان میں اگرچہ خواتین کی آبادی مردوں سے زیادہ ہے لیکن یہاں کبھی بھی کسی خاتون کو وزیر اعظم جیسے عہدے پر فائز ہونے کا موقع نہیں ملا۔ ایسے میں ایک تاریخی پیش رفت کے تحت سانے تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنی ہیں۔
Japan PM Ishiba announces resignation: انتخابات میں تاریخی شکست کے بعد سیاسی دباؤ میں جاپانی وزیراعظم شیگیرو ایشیبا کا استعفیٰ، ایل ڈی پی کی صدارت بھی چھوڑنے کا کیا اعلان
لبرل ڈیموکریٹک پارٹی سمیت اپوزیشن امیدواروں میں مقابلے کی تیاری۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز ایشیبا نے سابق وزیراعظم یوشی ہیدے سوگا اور وزیر زراعت شنجیرو کوئزومی سے ملاقات کی۔ ان رہنماؤں نے پارٹی اتحاد کو سب سے اہم قرار دیتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ خصوصی قیادت کے انتخاب سے قبل ہی استعفیٰ دے دیں۔




