JDU Name Change: کوئی لیکن اگر مگر نہیں۔۔۔، جے ڈی یو اب ہوگی جے ڈی این؟ نتیش کی پارٹی کے نام پر سیاسی ہلچل
بہار کی سیاست میں ایک بار پھر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ جنتا دل یونائیٹڈ کے نام کی تبدیلی کا معاملہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ پارٹی کے نام کو بدل کر ’جنتا دل نتیش‘ یا ’جے ڈی یو-نتیش‘ رکھنے کا مطالبہ پارٹی کے اندر سے اٹھ رہا ہے، جس کی ریاستی صدر امیش کشواہا نے بھی کھل کر حمایت کر دی ہے۔
Nitish Kumar Elected JDU President: نتیش کمار جے ڈی یو کے نئے صدر منتخب، بغیر مقابلہ ملی پارٹی کی کمان سنبھالنے کی ذمہ داری
نتیش کمار کے صدر منتخب ہونے کے بعد یہ تقریباً طے ہو گیا ہے کہ وہ راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر دہلی کی سیاست میں سرگرم رہیں گے، جبکہ پارٹی کی کمان بھی اپنے پاس رکھیں گے۔





