PM Awas Yojana in J&K: جموں و کشمیر میں ’’پی ایم آواس یوجنا‘‘ کے تحت گزشتہ دو برسوں میں تین لاکھ سے زیادہ مکانوں کی تعمیر
دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے وزیر جاوید احمد ڈار نے پیر کو بتایا کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ دو برسوں میں پردھان منتری آواس یوجنا (PMAY) کے تحت تین لاکھ سے زیادہ پکے مکانات تعمیر کیے گئے ہیں۔





