Melbourne Test: میلبورن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرایا، 2011 کے بعد ملی پہلی جیت
انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 110 رنز بنائے تھے، جس میں ہیری بروک کے 41، گس ایٹکنسن کے 28 اور کپتان بین اسٹوکس کے 16 رنز شامل تھے۔ پہلی اننگز کی بنیاد پر انگلینڈ آسٹریلیا سے 42 رنز پیچھے تھا۔ آسٹریلیا کی جانب سے مائیکل نیسر نے 4، اسکاٹ بولینڈ نے 3، مچل اسٹارک نے 2 اور کیمرون گرین نے 1 وکٹ حاصل کیا۔





