Jamiat Ulema-e-Hind Seminar : جمعیۃ علماء ہند کے بانی صدر مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ پر سیمینار شروع، مفتی اعظم ؒ علم، تفقہ، تدبر اور سیاست کے سنگم تھے: مولانا محمود اسعد مدنی
صدسالہ تقریبا ت کے تحت جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام مدنی ہال دفتر جمعیۃ علماء ہند میں مفتی اعظم ہند حضرت مفتی محمد کفایت اللہ دہلوی ؒ پر دو روزہ سیمینار کا باضابطہ آغاز عمل میں آیا۔ آج کی پہلی نشست کی صدارت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی شیخ الحدیث و مہتمم دارالعلوم دیوبند نے کی، جبکہ دوسری نشست کی صدارت مولانا رحمت اللہ میر کشمیری صدر مجلس قائمہ جمعیۃ علماء ہند نے کی ۔
Jamiat Ulama-i-Hind: جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس، مولانا محمود اسعد مدنی اتفاق رائے سے جمعیۃ علماء ہند کے دوسری بار صدر منتخب
مسلمانوں پرڈیموگرافی بدلنے کے الزامات بے بنیاد، مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند نے حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ غیر مصدقہ اور فرقہ وارانہ بیانات سے گریز کرے، وقف ایکٹ 2025 اوقاف کی مذہبی شناخت کے لیے سنگین خطرہ ، جمعیۃ قانونی اور جمہوری سطح پر بھرپور مخالفت جاری رکھے گی۔




