Bharat Express DD Free Dish

Jamiat chief Madani

جمہوریت کی جگہ ہندو راشٹر کے مطالبے پر جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے سخت بیان دیا ہے۔ انہوں نے نیپال کی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی ایک مذہب کو قوم پر مسلط کرنے سے ترقی ممکن نہیں ہوتی۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن پر الزامات کو سیاسی سازش بتاتے ہوئے کہا کہ اکھلیش کا بیان ’’سازش کے تحت پیدا کیا گیا انتشار‘‘ ہے تاکہ عوام کو انتخابی عمل پراعتماد نہ رہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  مولانا مدنی کی جانب سے ’’ظلم کے خلاف جہاد‘‘ کا حوالہ دینا غیر ذمہ دارانہ ہے اور اس سے ملک کے اتحاد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔