Jamia Polytechnic team Champions in JPL 2025: جامعہ پریمیئر لیگ–2025 میں پولی ٹیکنک کی ٹیم بنی چمپئن، وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف نے جسمانی فٹنس سے متعلق کہی یہ بڑی بات
جامعہ پریمیئر لیگ کے اس چھٹے ایڈیشن میں کل 17 ٹیموں نے جوش و خروش سے شرکت کی۔ فائنل میچ یونیورسٹی پولی ٹیکنک اورجامعہ اسکول کے درمیان کھیلا گیا، جس میں یونیورسٹی پولی ٹیکنک کی ٹیم نے جیت حاصل کرکے جامعہ پریمیئرلیگ –2025 کی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔





