JMI students reject administration’s notice: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ نے انتظامیہ کا نوٹس کیا مسترد، کہا-’’مطالبہ پورا ہونے تک جاری رہے گا احتجاج‘‘
14 روزہ احتجاج ختم کرنے سے طلبہ کا انکار، طلبہ یونین کی بحالی اور انتخابات کی تاریخ طے کرنے کا مطالبہ، بھوک ہڑتال پر بیٹھے طلبہ بھی احتجاج جاری رکھیں گے۔ انتظامیہ نے آئین کی منظوری کے 15 دن بعد انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔





