Bharat Express DD Free Dish

Jamia Foundation Day 2026

یومِ تاسیس کے موقع پر ایک طرف جامعہ انتظامیہ نے تقریب منعقد کی، تو دوسری جانب طلبہ نے گیٹ نمبر 7 کے قریب غالب لان میں علامتی جشن منایا۔ سردیوں کی تعطیلات تک کلاسیں بند کرنے، امتحانات آن لائن کرنے اور ہاسٹل خالی کرنے کے احکامات کے بعد طلبہ کی ناراضگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔