Bharat Express DD Free Dish

Jamia Campus Closure

کیمپس کے حالات اور طلبہ کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ نے 24 نومبر 2026 تک تمام کلاسیں آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ سمسٹر کے امتحانات بھی آن لائن منعقد کیے جائیں گے۔