Bharat Express DD Free Dish

Jamaat Campaign

’ سوشل میڈیا ، ایمان ، اخلاقیات اور ذمہ داری ‘ کے موضوع پر جماعت اسلامی ہند کے میڈیا ہال میں اجتماع عام کا انعقاد کیا گیا ۔اجتماع عام میں سوشل میڈیا کے پھیلاؤ ، اس کے اثرات اور اخلاقی حدود پر اظہار خیال کیا گیا ۔