Delhi Crime News: دہلی کے جامع مسجد تھانہ میں پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ، 5 زخمی، 3 کی حالت نازک
دہلی کے جامع مسجد تھانے میں پوچھ گچھ کے دوران ایک شخص نے پولیس اہلکاروں پرچاقو سے حملہ کردیا۔ اس حملے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جن میں تین کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔





