Urdu Conclave 2026

Jabalpur Accident

مدھیہ پردیش حکومت نے جبل پور کے برگی باندھ کروز حادثے کی عدالتی جانچ کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ریٹائرڈ جسٹس سنجے دویدی کی سربراہی والا کمیشن 5 نکات پر تحقیقات کرے گا، جبکہ پورے صوبے میں آبی ٹرانسپورٹ کا آڈٹ بھی کیا جائے گا۔

جبل پور کے کلکٹر راگھویندر سنگھ نے بتایا کہ جبل پور کے برگی باندھ میں ایک جہاز کے پلٹنے سے چار افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ 15 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، آندھی طوفان کے سبب یہ حادثہ ہوا ہے۔ شام کے وقت اچانک چلی تیزآندھی کے سبب پانی میں ڈگمگاکر یہ جہاز ڈوب گیا۔

ویسٹ سنٹرل ریلوے کے سی پی آر او ہرشت شریواستو نے معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ٹرین 2291 اندور سے جبل پور آرہی تھی۔ ٹرین جبل پور پلیٹ فارم نمبر 6 کی طرف جارہی تھی۔ ٹرین رکنے ہی والی تھی کہ اچانک اس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

حادثہ چوریا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ جبل پور-ناگپور ہائی وے ایک بہت مصروف راستہ ہے اور اس پر بڑی تعداد میں گاڑیوں کی آمدورفت ہوتی ہے۔

شرما نے بتایا کہ دو لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر دو اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ زخمی شخص پون کشواہا کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ سب کھڑی گاڑی کے قریب تھے۔