‘Jaat’ theme song out: فلم ’جاٹ‘ کا تھیم سانگ آؤٹ، دکھا سنی دیول کا سویگ
فلم ’جاٹ‘ کو گوپی چند مالینی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں سنی دیول کے ساتھ رندیپ ہڈا، ونیت کمار سنگھ، سیامی کھیر اور ریجینا کیسینڈرا بھی اہم کرداروں میں ہیں۔ فلم میں اداکار رندیپ ہڈا خطرناک ولن ’راناتنگا‘ کے کردار میں نظر آئیں گے۔





