Bharat Express DD Free Dish

ITR Filing

محکمہ انکم ٹیکس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ 4 کروڑ سے زیادہ آئی ٹی آر داخل ہو چکے ہیں۔ محکمہ نے اہل ٹیکس دہندگان سے اپیل کی کہ وہ آخری وقت کی بھیڑ سے بچنے کے لیے جلد از جلد آئی ٹی آر-1 اور آئی ٹی آر-2 داخل کریں۔

مالی سال -232022 میں ملک بھر میں آئی ٹی آر فائلرز کی کل تعداد 7.78 کروڑ ہے جو کہ مالی سال -142013 میں 3.80 کروڑ تھی۔ ایسے میں آئی ٹی آر فائل کرنے والوں کی تعداد میں بھی 104.91 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس دہندگان کو کل دو قسم کے نوٹس بھیجے ہیں۔ پہلے وہ لوگ ہیں جنہوں نے آمدنی چھپائی ہے اور کم ٹیکس ادا کیا ہے اور دوسرے وہ لوگ ہیں جن پر ٹیکس کی ادارکنے کی ذمہ داری عائد ہونے کے بعد انہوں نے اب تک آئی ٹی ریٹرن  فائل نہیں کیا ہے۔