Amit Shah to attend Cooperative Conference in today: امت شاہ آج ایٹا نگر میں کوآپریٹو کانفرنس میں کریں گے شرکت، سائبر جرائم اور آفات سے نمٹنے کے نظام کو مضبوط بنانے پر ہوگا تبادلہ خیال
مرکزی وزیر داخلہ نے گزشتہ روز اروناچل پردیش میں امن و امان، داخلی سلامتی اور سرحدی انتظامات کا جائزہ لیا، چین سے متصل 1126 کلومیٹر طویل سرحد کی حفاظت اور بنیادی ڈھانچے کی توسیع پر زور۔





