Bharat Express DD Free Dish

IsraelPalestine Conflict

ہندوستان کی جانب سے پیش سفیر ہریش نے کہا کہ اقوام متحدہ کی کانفرنس سے کچھ ورکنگ پوائنٹس سامنے آرہے ہیں اور ان پر عمل درآمد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ "ہمیں کاغذی حل سے مطمئن نہیں ہونا چاہیے، بلکہ ایسے عملی حل کے حصول کی کوشش کرنی چاہیے۔

فلسطینی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حماس کے جنگجوؤں کے مہلک حملوں سے شروع ہونے والے تنازع میں تقریباً 80 ہزار گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ اس کے بعد شروع ہونے والی اسرائیلی بربریت میں 35 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

 اسرائیل اورفلسطین میں جنگ کے درمیان اسرائیل نے شام  کی راجدھانی دمشق کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر حملہ کیا ہے۔ اس حملے سے ایران اورعراق تک میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔

ایس پی لیڈر یاسر شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کرتے ہوئےکہا کہ  ‘گزشتہ 10 سالوں میں اسرائیل نے 350,000 لوگوں کو قتل کیا گیا ہے۔ اس قتل عام میں 35,000 بچے تھے۔