Gadi Eisenkot invited to form a government: اسرائیل میں 19 سال کے بعد بدلے گی نیتن یاہو حکومت، گادی آئزنکوٹ کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت
صدر آئزک ہرزوگ نے یاشر پارٹی کے رہنما کو حکومت سازی کی ذمہ داری سونپی، عرب جماعتوں نے آئزنکوٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ان کے اتحاد کی حمایت کرنے والے ارکان کی تعداد بڑھ کر 67 ہوگئی ہے۔
Elections in Israel: اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہوں گے عام انتخابات، عوام کریں گے نیتن یاہو کی سیاسی قسمت کا فیصلہ، 1988 کے بعد پہلی بار مقررہ وقت پر ہوں گے انتخابات
یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکمران اتحاد پارلیمنٹ کی تحلیل سے قبل اپنے چند متنازع بل منظور کرانے کے لیے قانونی اقدامات کر رہا ہے۔ اسرائیلی قوانین کے مطابق پارلیمنٹ تحلیل ہونے کے بعد عام طور پر نئے قوانین اسی صورت میں منظور کیے جا سکتے ہیں جب حکومت اور اپوزیشن دونوں اس پر متفق ہوں۔





