Israel-Iran Tensions: ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل، بڑھتے تصادم کے درمیان سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
ایران کے مستقل نمائندہ امیر سعید ایرانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملے کا مقصد ’سفارت کاری کو ختم کرنا، مذاکرات کو ناکام بنانا اور خطے کو وسیع تر تنازعے میں گھسیٹنا‘ تھا۔ اس کے ساتھ انہوں نے واشنگٹن پر اسرائیلی حملوں میں ملی بھگت کا بھی الزام لگایا ہے۔ وہیں، میک کوئے پٹ نے اس بات کی تردید کی ہے کہ امریکہ اس حملے میں ملوث تھا، حالانکہ اسے پہلے سے ہی اس بارے میں اطلاع دی گئی تھی۔
Israel-Iran Tension Row: چھڑ گئی اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ، ایران نے اسرائیل پر داغے 100 سے زائد میزائل
وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار نے 'اے ایف پی' کو بتایا کہ امریکہ کو ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایران اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش کر رہا ہے۔ امریکی اہلکار نے کہا کہ ہم اسرائیل کو اس حملے سے بچانے کے لیے دفاعی تیاریوں کی حمایت کر رہے ہیں۔





