Israel Hezbollah Conflict: لبنان میں حملوں کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیلی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ، اسرائیلی فوج نے بھی کیا جنوبی لبنان پر متعدد حملوں کا دعویٰ
گزشتہ سال 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا تھا۔ اس کے بعد اسرائیل نے حماس کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے شروع کر دیے۔ حزب اللہ نے حماس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسرائیل کی جانب راکٹ داغے۔ اس کے بعد سے لبنان اسرائیل سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
Israel Hezbollah Conflict: حزب اللہ نے اپنے کمانڈر کی موت کا لیا بدلہ، راکٹ حملے میں اسرائیل کے اس بڑے فوجی افسر کو کیا ہلاک
حزب اللہ نے جنوب مغربی لبنان کے شہر طائر میں اپنے سینیئر فوجی کمانڈر محمد نیمہ نصر کی ہلاکت کے بدلے میں شمالی اسرائیل کی طرف تقریباً 200 راکٹ اور میزائل داغے۔
Israel Hezbollah War: حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ ، یکے بعد دیگرے 250 سے زیادہ راکٹ داغے
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ نے جمعرات کو اسرائیل پر 150 سے زیادہ بڑے سائز کے راکٹوں اور 30 ڈرونز سے حملہ کیا۔