Bharat Express

Isha Malviya

ایشا کی بات سننے کے بعد سمرتھ اس سے کہتا ہے، 'اگر تمہیں اس پر اتنا ترس آ رہا ہے تو اس کے پاس جاؤ۔' اس کے بعد ایشا کہتی ہے، 'تم نے اسے رلایا ہے

ایشا اور ابھیشیک کے بریک اپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے مادھو نے کہا، "بریک اپ کے وقت ایشا نے کہا تھا کہ ابھیشیک بہت جارحانہ ہیں اور وہ ان کی بات نہیں سنتے، لیکن جب ہم نے ابھیشیک سے بات کی تو انہوں نے بتایا، ایشا دوسروں کے لیے بہت جارحانہ ہیں۔

بگ باس 17 کے گھر میں دھمال مچتا ہوا نظرآرہا ہے۔ بگ باس 17 کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ حیران ہوگئے ہیں۔