Iran Shoots Down US fighter Jets: ایران کے سامنے امریکی فضائیہ بے بس! چینوک سے لے کر ایف-15 تک سب آگ کا گولا بن گئے، جانیے کیا کھیل کھیل رہا ہے تہران؟
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 24 گھنٹوں کے اندر ایف 15 ای اور A‑10 Thunderbolt II جیسے امریکی جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ آبنائے ہرمز کے علاقے میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان Pentagon نے شدید مزاحمت کی تصدیق کی ہے، تاہم ان دعوؤں پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔





