IPL 2026: پریانش آریہ نے اسٹارک پر چھکا لگاکر رقم کی تاریخ، آئی پی ایل میں ایسا کرنے والے پہلے بلے باز
پنجاب کنگس کے نوجوان سلامی بلے باز پریانش آریہ نے ایک بارپھر اپنی ٹیم کو تیز شروعات دلائی ہے۔ اس بار انہوں نے مشیل اسٹارک کے خلاف پہلی ہی گیند پرچھکا لگا دیا۔
Bhuvneshwar Kumar IPL History: آئی پی ایل تاریخ میں چوتھی بار، بھونیشور کمار نے ایک ہی سیزن میں حاصل کیے 20 وکٹ، بڑا ریکارڈ کیا اپنے نام
بھونیشور کمار اب آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ بار ایک سیزن میں 20 وکٹیں لینے والے گیند بازوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے اس معاملے میں سری لنکا کے سابق فاسٹ بولر لاستھ ملنگا اور ہندوستانی اسٹار پیسر جسپریت بمراہ کی برابری کرلی ہے۔
Royal Challengers Bangalore IPL Champion 2025: آئی پی ایل 2025 کا چمپئن بنا رائل چیلنجرس بنگلور، پہلی بار خطاب اپنے نام کیا، وراٹ کوہلی ہوگئے جذباتی
18ویں سیزن میں آر سی بی نے پہلی بار آئی پی ایل ٹرافی جیتی، پنجاب کنگس کو 6 رن سے شکست دے کر رقم کردی تاریخ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ کافی کانٹے کا اور زوردار رہا۔ پنجاب آخر تک لڑتی رہی لیکن قسمت نے آخرکار بنگلور کو اس بار آئی پی ایل کا چمپئن بنا دیا۔ وراٹ کوہلی کو خواب پورا ہوا اور انہوں نے اپنی کامیابیوں کی فہرست میں ایک اور ٹرافی کا نام ہمیشہ ہمیش کے لیے درج کرالیا۔
IPL 2025 Final: RCB Vs PBKS: رائل چیلنجرس بنگلورو نے پہلے بازی کرتے ہوئے 20 اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 190 رن بنائے اور پنجاب کنگس کو 191 رن کا ہدف دیا
ریکارڈ کی بات کریں تو اب تک رائل چیلنجرز بنگلور اور پنجاب کنگز کے درمیان کل 36 میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں دونوں ٹیموں نے 18،18 میچز جیتے ہیں۔ یعنی اعداد و شمار کے لحاظ سے دونوں ٹیمیں برابر ہیں۔ گزشتہ 10 مقابلوں میں آر سی بی نے 6 جبکہ پنجاب کنگز نے 4 میچز جیتے ہیں۔
IPL 2025 Final: RCB Vs PBKS: آئی پی ایل کی تاریخ میں کون کس پر بھاری رہا، ان اعداد و شمار سے سمجھیے، کون ہوگا آئی پی ایل کا بادشاہ؟
ریکارڈ کی بات کریں تو اب تک رائل چیلنجرز بنگلور اور پنجاب کنگز کے درمیان کل 36 میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں دونوں ٹیموں نے 18،18 میچز جیتے ہیں۔ یعنی اعداد و شمار کے لحاظ سے دونوں ٹیمیں برابر ہیں۔ گزشتہ 10 مقابلوں میں آر سی بی نے 6 جبکہ پنجاب کنگز نے 4 میچز جیتے ہیں۔





