Muhammad Yousuf Angry over Player Recall: ’’آپ میانداد، انضمام یا انور کو نہیں بھیج رہے…یہ کرکٹ نہیں، اندرونی خلفشار ہے…‘‘، محمد یوسف کا پی سی بی کے فیصلے پر سوال
لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پی سی بی نے ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، اوپنر امام الحق، سلمان علی آغا، علی عثمان، عامر جمال، محمد اویس جعفر اور خرم شہزاد کو ٹیم سے ریلیز کرکے پاکستان واپس بلا لیا ہے۔
Which big record Babar Azam want to break: کوہلی اور سچن نہیں بلکہ اس بڑے کرکٹر کا ریکارڈ توڑنا چاہتے ہیں پاکستانی کپتان بابر اعظم
انضمام الحق نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔ انضمام الحق نے پاکستان کے لیے اپنے بین الاقوامی کیریئر میں کل 20541 رنز بنائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بابر نے اب تک 278 بین الاقوامی میچوں میں مجموعی طور پر 13325 رنز بنائے ہیں۔
Inzamam UL Haq Resigned: ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے درمیان پاکستان کرکٹ میں بھونچال، چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دیا استعفیٰ
World Cup 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹرانضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم اب تک خراب میں نظرآرہی ہے۔
Irfan Pathan shared the Experience: پاکستان کے ان دو بلے بازوں کے سامنے گیند بازی کرنا مشکل تھا، عرفان پٹھان نے کہی یہ بڑی بات
عرفان پٹھان نے پاکستان کے ان دو بلے بازوں کے نام کا اعلان کیا ہے، جن کے سامنے گیند بازی کرنا ہمیشہ سے مشکل بھرا رہا۔
پاکستان کے نئے چیف سلیکٹر انضام الحق کا دعویٰ- بابراعظم تینوں فارمیٹ میں کر رہے ہیں شاندار کپتانی
ہارون رشید کی جگہ حال ہی میں انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیف سلیکٹربنایا گیا ہے۔ انہوں نے ایشیا کپ اورافغانستان کے خلاف سیریز کے لئے پاکستانی ٹیم کا سلیکشن کیا۔





