WhatsApp stops working: الرٹ! اب ان فونز میں نہیں چلے گا WhatsApp، تو فوراً چیک کریں یہ سیٹنگ
یہ بات سمجھنا ضروری ہے کہ اگر فون اینڈرائیڈ 5.0 یا 5.1 پر چل رہا ہے تو صرف واٹس ایپ کا نیا APK یا ایپ اپ ڈیٹ انسٹال کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اصل ضرورت فون کے آپریٹنگ سسٹم کو مطلوبہ ورژن تک اپ ڈیٹ کرنے کی ہے۔اگر فون کے لیے اینڈرائیڈ 6.0 یا اس سے نیا سسٹم اپ ڈیٹ دستیاب ہے تو فون کو اپ ڈیٹ کرکے واٹس ایپ کا استعمال جاری رکھا جا سکتا ہے۔
India’s Internet Users Surpass 100 Crore: مارچ-جون 2025 کی سہ ماہی میں ہندوستان کے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں 3.48 فیصد اضافہ، صارفین کی مجموعی تعداد 100 کروڑ سے متجاوز
TRAI کے مطابق 100.28 کروڑ انٹرنیٹ صارفین میں سے 2.31 کروڑ نیروبینڈ (کم رفتار) اور 97.97 کروڑ براڈبینڈ (تیز رفتار) صارفین ہیں۔
New messaging app that works without internet: انٹرنیٹ کے بغیر چلے گی نئی میسجنگ ایپ،واٹس ایپ،ٹیلی گرام کیلئے خطرے کی گھنٹی،ٹوئٹر کے سابق شریک بانی نے ایپ کے نام کا کیا اعلان
ڈورسی نے اس ایپلی کیشن کو اپنا "ویک اینڈ پروجیکٹ" قرار دیا۔ انہوں نے ایپلی کیشن کے بارے میں ایک وائٹ پیپر بھی شیئر کیا۔یہ ایپ سینسرشپ اور کمزور انٹرنیٹ کنکشن یا نیٹ ورک کی بندش والے علاقوں میں بھی کام کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔
Haryana Mobile Internet: ہریانہ میں پھر سے موبائل انٹرنیٹ پر پابندی کی مدت میں اضافہ ، جانئے سات اضلاع میں کب تک رہے گی پابندی؟
انٹرنیٹ بند کرنے کی تاریخ 23 فروری تک بڑھا دی گئی۔ انبالہ، کروکشیتر، کیتھل، جند، حصار، فتح آباد اور سرسا میں موبائل انٹرنیٹ اور بلک میسجنگ پر پابندی نافذ ہے۔





