PM Modi at G20 Agriculture Ministers meeting: جی20 وزرائے زراعت کے اجلاس سے پی ایم مودی کا خطاب، کہا:’امتزاجی طریقہ کار’ زراعت کے مسائل کو حل کرنے کا بہترین طریقہ
زراعت عالمی سطح پر 2.5 بلین سے زیادہ لوگوں کو روزی روٹی فراہم کرتی ہے اور اس کےجی ڈی پی کے تقریباً 30 فیصد اور گلوبل ساؤتھ میں 60 فیصد سے زیادہ ملازمتوں کے لئے ذمہ دارہے۔