ایک اسکالرکی تعمیرمیں اساتذہ کے ساتھ اداروں کا بھی اہم کردار: غالب انسٹی ٹیوٹ اور این سی پی یو ایل کے مشترکہ ریسرچ اسکالر سیمینار میں ڈاکٹر جاوید حسن کا اظہارخیال
غالب انسٹی ٹیوٹ اورقومی کونسل برائے فروغ اردوزبان کے زیراہتمام سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالر سیمینار جاری ہے۔ اس سیمینار میں بڑی تعداد میں نوجوان ریسرچ اسکالرس شرکت کررہے ہیں۔ ساتھ ہی مختلف یونیورسٹیوں کے نوجوان اساتذہ کو صدارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
پریم چند کی ذہن سازی میں ملک کے سیاسی حالات کے ساتھ گھریلوماحول کا بھی اہم کردار، غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام جشن غالب تقریبات کی افتتاحی تقریب میں پروفیسرعلی احمد فاطمی کا اظہارخیال
غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ادریس احمد نے اظہار تشکرکے دوران کہا کہ غالب تقریبات جو ہر سال دسمبر میں ہوتی ہیں، اس کے موضوعات ادبی دنیا میں نئے مباحث کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ پریم چند پردلی میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا انٹرنیشنل سمینارہے۔ اس کا عنوان بھی یعنی پریم چند، ذہن،زمانہ اور آرٹ بڑی حد تک پریم چند کی تخلیقات اور زمانے سے ان کے رشتے کو ظاہرکرتا ہے۔
مرکزی وزیر ارجن منڈا آئی آئی پی اے میں ’ہندوستان میں سیاسی جماعتوں اور پارٹی سسٹم میں تبدیلی کے رجحان‘ پر انٹرنیشنل سیمینار میں ہوئے شامل
مرکزی وزیر نے اس سیمینار کے ذریعہ سے نظریہ، چیلنجز، مواقع اورخلا کی شناخت اور ان سے نمٹنے کے ذریعہ 'عوامی شرکت' اور'شراکت' کے ذریعے فرق کو پُرکرنے کی ضرورت پر زور دیا۔





