Urdu Conclave 2026

International Leadership

فن لینڈ کے صدر نے واضح طور پر کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کے لیے مستقل نشست انتہائی ضروری ہے۔ ان کے مطابق عالمی منظرنامے میں بھارت کا بڑھتا ہوا کردار اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ اسے سلامتی کونسل میں مناسب نمائندگی دی جائے۔