Umar Khalid & Sharjeel Imam’s case update: دہلی فسادات معاملہ:5 سال سے زائد عرصے سے جیل میں قید عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
دہلی فسادات معاملے میں گزشتہ 5 برس سے زائد عرصے سے مقید عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر ملزمان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ سنوائی کے بعد ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔
Protest by the Sudanese community: نئی دہلی میں سوڈان کے سفارتخانہ میں سوڈانی کمیونٹی اور طلبا کی جانب سے الفاشر کے شہداء کے حق میں اظہار یکجہتی
سوڈانی سفارت خانہ نے دہلی میں مقیم سوڈانی برادری کی جانب سے دقلو کی دہشت گرد ملیشیا کی سفاکانہ کارروائیوں نیز متحدہ عرب امارات کی پشت پناہی کے خلاف شدید علامتی احتجاج کیا اور الفاشر کے شہداء کے حق میں یکجہتی کا بھی اظہار کیا ہے۔





