Navi Mumbai Airport: اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگ کا بڑا اعلان، نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز، ابوظہبی کیلئے کل روانہ ہوگی پہلی فلائٹ
اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز (AAHL) نے اعلان کیا ہے کہ نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (NMIA) سے باقاعدہ بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ایئر انڈیا ایکسپریس 15 جولائی سے ہفتے میں تین دن براہِ راست سروس چلائے گی۔ ایئرپورٹ نے صرف سات ماہ میں 46 گھریلو شہروں کو جوڑ کر 23 لاکھ سے زائد مسافروں کو خدمات فراہم کیں
Tehran Resumes International Flight: ایران-امریکہ جنگ بندی سے متعلق بات چیت کے دوران تہران نے دوبارہ شروع کیا بین الاقوامی پروازوں کا آپریشن
28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے حملے شروع ہونے کے بعد ایران نے اپنی فضائی حدود بند کر دی تھیں، جس کے باعث بین الاقوامی پروازیں معطل ہو گئی تھیں۔ تاہم اب پہلی بار حملوں کے آغاز کے بعد تہران سے بین الاقوامی پروازوں کا دوبارہ آغاز کیا گیا ہے۔ امام خمینی …
Air India Flight Ticket Price Hike: مشرق وسطیٰ جنگ کے اثرات، ایئر انڈیا نے کرایوں میں کیا اضافہ، مسافروں پر نیا فیول سرچارج نافذ
ایئر انڈیا کے مطابق بڑھتی ہوئی آپریشنل لاگت کو متوازن رکھنے کے لیے یہ قدم اٹھانا ناگزیر ہو گیا تھا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ایوی ایشن فیول کی قیمتیں بھی مسلسل بڑھ رہی ہیں جس سے فضائی کمپنیوں کے اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
India China eastern airlines to restart: ہندوستان اور چین کے درمیان براہ راست پروازیں ہوئیں بحال، دو طرفہ تعلقات کوئی نئی سمت
پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد، ہندوستان اور چین کے درمیان براہ راست پروازیں دوبارہ شروع ہو رہی ہے۔ یہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ہے۔
Air India to suspend services to Washington DC: بیڑے کی کمی کے پیش نظر ایئر انڈیا کی دہلی–واشنگٹن ڈی سی پروازیں یکم ستمبر سے معطل، فضائی حدود کی بندش بھی اہم وجہ
کمپنی نے کہا کہ مسافر بدستور چار امریکی شہروں — نیو یارک (JFK)، نیوارک (EWR)، شکاگو اور سان فرانسسکو — کے ذریعے ایک اسٹاپ پر واشنگٹن ڈی سی جا سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ایئر انڈیا کی الاسکا ایئر لائنز، یونائیٹڈ ایئر لائنز اور ڈیلٹا ایئر لائنز کے ساتھ انٹر لائن پارٹنرشپ جاری ہے، جس سے مسافر ایک ہی ٹکٹ اور مسلسل سامان چیک اِن سہولت کے ساتھ سفر کر سکتے ہیں۔
China: چین نے تین سال بعد دوبارہ کھولی بین الاقوامی سیاحوں کے لیے سرحدیں
بیجنگ اور جیامین سمیت کئی شہروں میں پروازوں کے لئے لمبی قطاروں کے ساتھ آنے والے ہفتوں میں 4 لاکھ لوگوں کے چین میں سفر کرنے کی امید ہے۔




