Bharat Express DD Free Dish

International Film Festival Of India

بھارت ایکسپریس، بنارس ٹاکیز اور جینت میڈیا کی مشترکہ پیشکش سماجی موضوعات پر مبنی بھوجپوری فلم ’کوَن قصور‘ کی خصوصی نمائش، ناظرین نے فلم کو خوب سراہا

فلم کی اوپننگ سے پہلے تھیئیٹر میں گوا کے وزیرمملکت ییشو نائیک جی نے بی کے ہری لال بھانوشالی، شجیت سرکار، پرساد اجگاونکر اور بی کے جینتی دیدی کو ای فی، این ایف ڈی سی اورگوا انٹرٹینمنٹ سوسائٹی کی طرف سے سرفراز کیا۔

لم کو باضابطہ طور پر گوا میں منعقد ہونے والے 54ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) 2023 کے مقابلے کے سیکشن میں منتخب کیا گیا ہے۔ IFFI جیسے باوقار بین الاقوامی فلمی میلے میں اس کا ورلڈ پریمیئر ہونا اس آزاد فلم کے لیے ایک قابل ذکر کارنامہ ہے