Law Ministers Meeting: بھارت 2026 دولت مشترکہ کے وزرائے قانون کانفرنس میں ہوگا شریک، فیجی میں 9 سے 12 فروری تک منعقد ہوگا اجلاس
کامن ویلتھ لاء منسٹرز میٹنگ میں قانون کی حکمرانی کو مضبوط بنانے، انصاف تک رسائی بہتر کرنے اور قانونی اداروں کے استحکام پر غور، موسمیاتی تبدیلی اور ڈیجیٹل چیلنجز بھی ایجنڈے میں شامل ہوسکتے ہیں۔
India-EU natural partners in changing world:’’بدلتی دنیا میں بھارت اور یورپی یونین فطری شراکت دار‘‘ وزیراعظم نریندر مودی کا بھارت۔یورپی یونین سمٹ میں بیان
وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر ارسولا فان ڈر لیئن 25 سے 27 جنوری تک بھارت کے سرکاری دورے پر رہے۔ دونوں معزز رہنما بھارت کے 77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مہمان خصوصی تھے۔





