World Rabies Day: عالمی یوم ریبیز، کتا کاٹ لے تو یہ غلطیاں ہرگز نہ کریں، فوراً اٹھائیں یہ قدم، ورنہ جا سکتی ہے جان
ضلع اسپتال کی اینٹی ریبیز ویکسین او پی ڈی کے انچارج ڈاکٹر موہت بنسل نے بتایا کہ گزشتہ سال جانوروں کے کاٹنے کے 3,619 مریض اسپتال پہنچے تھے۔ ان میں 2,390 افراد کو آوارہ کتوں نے، جب کہ 273 افراد کو پالتو کتوں نے کاٹا تھا۔ اس کے علاوہ 740 افراد کو بندروں اور 183 افراد کو بلیوں نے کاٹا تھا۔ باقی مریضوں کو چوہوں، گیدڑوں اور دیگر جانوروں نے کاٹا تھا۔
Health Tips: خواتین میں ہارٹ اٹیک کی یہ ہے وجہ، خطرے سے بچنے کے لیے ان عادتوں کو کریں ترک
سائنسدانوں کے مطابق جو خواتین نیند کی کمی یا بار بار نیند میں خلل کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ 70 فیصد تک پایا گیا ہے





