INS Surat CO gives big message to the enemy: ’’ہم تیار ہیں…‘‘، دشمن کو آئی این ایس سورت کے کمانڈنگ آفیسر کا بڑا پیغام
کمانڈنگ آفیسر نے بتایا کہ 7600 ٹن ڈسپلیسمنٹ والا یہ جہاز میزائلوں، گن سسٹمز، جدید ترین ریڈار، دو ہیلی کاپٹر اور اینٹی سب میرین وارفیئر سے لیس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مکمل طور پر ہندوستان میں بنایا گیا ہے اور اس کی تعمیر میں ہندوستانی اسٹیل کا استعمال کیا گیا ہے۔
PM Modi’s Mumbai visit: ہندوستانی بحریہ کی طاقت میں اضافہ،وزیر اعظم مودی نے تین جنگی جہاز قوم کے نام کیا وقف
وزیر اعظم نے ہندوستانی بحریہ کے تین بڑے جنگی جہاز - آئی این ایس سورت (ڈسٹرائر)، آئی این ایس نیلگیری (فریگیٹ) اور آئی این ایس واگشیر (آب میرین) کو آج ممبئی کے نیول ڈاکیارڈ میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں قوم کے نام وقف کیا۔
PM Modi will dedicate 3 frontline to the nation: آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگیری اور آبدوز آئی این ایس واگشیر… کل ان جنگی جہازوں کو ملک کے نام وقف کریں گے پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی بدھ 15 جنوری کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ تین جنگی جہاز ملک کو وقف کریں گے۔





