Bharat Express DD Free Dish

injured workers

راجستھان کے وزیراعلیٰ بھجن لال شرما نے اس واقعے کو ’’انتہائی دلخراش‘‘ قرار دیتے ہوئے ضلع انتظامیہ کو فوری طور پر راحت اور ریسکیو آپریشن انجام دینے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے مرحومین کے لیے دعا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔